۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
زکات فطره

حوزہ|اگر بچہ عید کی رات کو غروب سے پہلے متولد ہو تو تب زکات فطرہ نکالنا واجب ہے متولد ہو جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

وہ بچہ جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہے اس کا فطرہ نکالنا واجب ہے؟


تمام مراجع عظام:

نہیں ایسے بچے کا فطرہ واجب نہیں ہے

لیکن؛

اگر بچہ عید کی رات کو غروب سے پہلے متولد ہو تو تب زکات فطرہ نکالنا واجب ہے متولد ہو جائے۔

العروة الوثقى، ج2، زكاة الفطره، فصل 2، مسأله 12 ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .